• news

چیف جسٹس ہائیکورٹ کا اعلیٰ کارکردگی کے حامل ججوں کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال نے فریقین کے درمیان صلح کرانے والے ماتحت عدلیہ کے ججوں کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ عدالتی فرائض میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور فریقین کے درمیان صلح کو فروغ دے کر مقدمات نمٹانے والے ماتحت عدلیہ کے ججز کو لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن