زرداری جو مرضی کر لیں پنجاب میں حکومت کا خواب پورا نہیں ہو گا: رانا ثنااللہ
لاہور/ فیصل آباد (اے پی اے+ نمائندہ خصوصی) صوبائی وزےر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہزرداری جو مرضی کر لیں پنجاب میں حکومت کا خواب پورا نہیں ہو گا۔ کامران فیصل کیس کی کڑیاں راجہ رینٹل سے ملتی ہیں، مفادات کیلئے پارٹی بدلنا وٹو کا شیوہ ہےعوام جانتے ہیں کہ ڈاکوﺅں اور لٹیروں کا محاسبہ کس طرح کرنا ہے اور مفادات کیلئے پارٹیاں بدلنا منظور وٹو کا شیوہ ہے۔ شریف برادران ہی ملک کو ڈاکوﺅں اور لٹیروں سے چھٹکارہ دلائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ منظور وٹو نے ضمنی انتخابات سے بھی سبق نہیں سیکھا۔