نوشہرو فیروز، جسقم کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں کیخلاف مظاہرہ
نوشہرو فیروز (آئی این پی) جئے سندھ قومی محاذ (جسقم) کے زیراہتمام بھریا روڈ میں جسقم کارکنوں پر جھوٹے مقدمات ان کے گھروں پر چھاپوں، سائیں جی ایم سید، بشیر خان قریشی کی تصاویر پھاڑنے پر احتجاجی ریلی نکالی گئی۔