• news

سٹیل ملز کو نجکاری سے بچانے کیلئے کوشاں ہیں: ریحان شاہ

کراچی(کامرس رپورٹر) اسٹیل ڈےموکرےٹک ورکرز ےونین کے صدر و سندھ لیبر فیڈرےشن آف پاکستان کے چیئرمین کامرےڈ رےحان شاہ اور جنرل سیکرےٹری حاجی گل رحمان نے مشترکہ بیان میں کہا کہ پاکستان اسٹیل جوائنٹ اےمپلائز اےکشن کمیٹی کا 1 3 جنوری کو پاکستان اسٹیل میں پرامن ےوم سیاہ اور 8 فروری کو کراچی پرےس کلب میں علامتی بھوک ہرتال کے اعلان کا بھر پور ساتھ دےنگے ، اسٹیل ملز کو نجکاری سے بچانے کے لئے سندھ دھرتی کا اےک اےک مزدور ساتھ دےگا۔

ای پیپر-دی نیشن