• news

سونے کی قیمت میں 250 روپے تولہ کمی

کراچی(مارکیٹ رپورٹر)عالمی مارکیٹ میں ہفتہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 19ڈالر کمی پر 1659 ڈالر فی اونس ہوگئی جس کے باعث کراچی سمیت مختلف شہروں میں دس گرام سونے کی قیمت 214 روپے کمی پر 53785 روپے سے کم ہوکر 53571 روپے پر بند رہی جس کے نتیجے میں انہی شہروں میں سونے کی فی تولہ قیمتیں 250 روپے کمی کے ساتھ ہی 62750 روپے سے کم ہوکر 62500روپے پر پہنچ چکی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن