نوازشریف آج عمرہ کی ادائیگی کیلئےجا رہے ہیں‘ واپسی 5 فروری کو ہو گی
لاہور (خبر نگار) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف آج دوپہر عمرہ کی ادائیگی کیلئے جدہ روانہ ہو رہے ہیں۔ ان کے اہلخانہ پہلے ہی سعودی عرب جا چکے ہیں۔ میاں نوازشریف کی واپسی 5 فروری کو ہو گی۔