اسلام آباد لانگ مارچ کے شرکاءپر قائم تمام مقدمات واپس لے لئے گئے
لاہور (این این آئی) علامہ طاہرالقادری سے مذاکرات کے دوران حکومتی ٹیم کے رکن وفاقی وزیر قمرزمان کائرہ نے آگاہ کیا لانگ مارچ کے شرکاءپر قائم تمام مقدمات واپس لے لئے گئے ہیں جس پر ڈاکٹر طاہرالقادری نے حکومت کا شکریہ ادا کیا۔