• news

شمالی کوریا کی جانب سے خطرات جاپان نے نگرانی نظام کی بہتری کیلئے دو جاسوس سیارے خلاءمیں چھوڑ دیئے


ٹوکیو (نیٹ نیوز+ اے ایف پی) جاپان نے اپنا نگرانی نظام بہتر بنانے کے لئے دو جاسوس سیارے خلاءمیں چھوڑ دیئے ہیں۔ یہ فیصلہ شمالی کوریا کی جانب سے بڑھتے ہوئے جنگی خطرات کے باعث کیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس سیاروں جن میں ایک پر جدید ریڈار سسٹم نصب ہے جس کے ذریعے دنیا بھر میں ہونے والی فوجی سرگرمیوں کی نگرانی کی جائے گی ۔
جبکہ دوسرے سیارے میںجدید تحقیقاتی اور ریسرچ ڈیٹا حاصل کرنے والے آلات نصب ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن