ڈاکٹر فریدہ صدیقی تین سال کےلئے اسلامی نظریہ کونسل کی ممبر نامزد
کراچی (آن لائن) خواتین اسلامی مشن پاکستان کی سربراہ، سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فریدہ احمد صدیقی کو تین سال کے اسلامی نظریہ کونسل کی ممبر نامزد کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن کا اجراءبھی کر دیا گیا ہے۔
فریدہ صدیقی