• news

ریاض شاہد کے اعتراف فن کی تقریب 31 جنوری کو ہو گی


لاہور (پ ر) ریاض شاہد کے اعتراف فن میں تقریب 31 جنوری بروز جمعرات بوقت 5 بجے شام الحمراءہال نمبر1 میں ہو گی جس کی صدارت سید آصف ہاشمی چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن