• news

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا

اسلام آباد (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج منگل کو دوبارہ شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کریں گی۔ اجلاس شام پانچ بجے ہو گا۔ اجلاس میں آج نجی کارروائی کا دن ہوگا جس میں ارکان کے نجی بلز کے علاوہ معمول کی کارروائی ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن