گوادر پورٹ چین کو دینے کا معاملہ زیرغور ہے: وفاق کا سپریم کورٹ میں بیان اٹارنی جنرل 31 جنوری کو پیش ہوں : عدالت
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) وفاق نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ گوادر پورٹ چین کو دینے پر غور کیا جا رہا ہے ، عدالت نے ہدایت کی ہے کہ اٹارنی جنرل 31 جنوری کو پیش ہوں، اسی روز کیس پر فیصلہ سنا دیا جائےگا۔