• news

پنجاب پراونشل بنک نے غیر فعال پرانے بقایا جات اور فصل خریف کی وصولی کا کام تیز کر دیا

لاہور ( کامرس رپورٹر ) پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ غیر فعال پرانے بقایا جات اور فصل خریف 2012ءکی وصولی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ بینک نے محکمہ امداد باہمی کے تعاون سے فصل خریف 2012ءکی وصولی کے سلسلہ میں 23 جنوری 2013ءتک 71.14 فیصد کے حساب سے ایک ارب 49 کروڑ 3 لاکھ 54 ہزار روپے کی وصولی کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن