• news

نواز شریف نے جمہوریت کا دھڑن تختہ ہونے سے بچایا: شیخ قیصر محمود

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ قیصر محمود نے کہکا ہے کہ میاں نواز شریف نے جمہوریت کا دھڑن تختہ ہونے سے بچایا زرداری لیگ نے سیاسی شہادت کیلئے جمہوریت کو بلڈوز کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی مگر میاں نواز شریف نے بروقت سیاسی حکمت عملی سے ان کے حملے کو ناکام بنا دیا ان کے سوا کوئی جمہوری قوتوں کو متحد اور قومی ایجنڈے پر متفق کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔

ای پیپر-دی نیشن