• news

پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساﺅتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساو¾تھ ایشین سٹڈیز اور شعبہ پولیٹیکل سائنس میں ریسرچ میتھڈالوجی اے پی اے ریفرنس سٹائل کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ اور طلباءو طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ ڈیپارٹمنٹ آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز کے پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے موضوع پر اظہار خیال کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن