• news

شاہ زیب کے والد پر دیت قبول کرنے کیلئے دباﺅ

کراچی (نیٹ نیوز) شاہ زیب قتل کیس میں ملوث ملزمان کی رہائی کیلئے دباﺅ اور اثر و رسوخ استعمال کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ مقتول شاہ زیب کے والد پر دیت قبول کرنے کیلئے دباﺅ ڈالا جا رہا ہے۔ دو ملزمان کے اہل خانہ نے انکشاف کیا ہے کہ قتل کے وقت 2 ملزمان شاہ زیب کے والدین کے ساتھ تھے۔ 

ای پیپر-دی نیشن