• news

سوات: کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے جاںبحق افراد سپرد خاک

سوات (اے پی پی) بلوچستان کے ضلع لورا لائی مےں کوئلے کی کان مےں گےس بھر جانے سے جاںبحق ہونے والے 8 افراد کی نماز جنازہ مسلم لےگ (ن) کے مرکزی سےنئر نائب صدر و سابق وفاقی وزےر انجینئر امےر مقام کی رہائش گاہ چاگم پورن مےں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں انجینئر امےر مقام سمےت علاقے کے مشران اور دےگر ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن