• news

توقیر صادق عرب امارات حکام کی تحویل میں ہے، پاکستانی سفارتخانے کا وضاحتی بیان

ابوظہبی(آن لائن) امارات مےں پاکستانی سفارتخانے نے وضاحت کی ہے کہ اوگرا کے سابق چےئرمےن توقےر صادق امارات حکام کی حراست مےں ہےں۔ مےڈےا رپورٹوں پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستانی سفارتخانے نے پرےس رےلےز مےں کہا کہ پاکستانی سفارتخانہ توقےر صادق کی فوری واپسی کےلئے نیب، وزارت خارجہ پاکستان اور عرب امارات کی حکومت سے مسلسل رابطے مےں ہے تاہم انہوں نے ان رپورٹوں کی سختی سے تردےد کی کہ ابوظہبی مےں انٹرپول نے توقےر صادق کو سفارتخانے کے حوالے کر دےا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن