• news

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا کیربیئن پریمیئر لیگ کے انعقاد کا اعلان


سینٹ لوشیا (اے پی پی) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے سی پی ایل کے افتتاحی ایڈیشن کو رواں سال جولائی اور اگست کے مہینے میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن