• news

عذرا پروین نے ڈپٹی ڈائریکٹر بجٹ اینڈ اکا¶نٹس سپورٹس بورڈ پنجاب کا چارج سنبھال لیا


لاہور (سپورٹس رپورٹر) محکمانہ پرموشن کمیٹی کی سفارش پر اسسٹنٹ ڈائریکڑ سپورٹس بورڈ پنجاب عذرا پروین کو گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں ترقی دیکر ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ جنہوں نے بطور ڈپٹی ڈائریکٹر بجٹ اینڈ اکا¶نٹس سپورٹس بورڈ پنجاب چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔ اس طرح محمد ساجد اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو بھی گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں ترقی دیکر ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس اینڈ کوچنگ/سنیئر کوچ بنا دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن