مصر: گستاخانہ فلم نشر کرنے والے 7 عیسائیوں کی سزائے موت برقرار
قاہرہ (آن لائن) مصر میں عدالت نے گستاخانہ فلم نشر کرنے کے الزام میں 7 عیسائیوں کو سنائی گئی اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے سزا برقرار رکھی۔ پراسیکیوشن چارج شیٹ میں کہا ملزموں نے معاشرے کو نسلی لحاظ سے تقسیم کرنے کی کوشش کی۔