• news

پٹرول مہنگا ہونے سے سائیکل سواری میں اضافہ ہونے لگا

کراچی (خصوصی رپورٹ) پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے ملک میں سائیکل سواری میں پھر اضافہ ہو گیا۔ امت کی رپورٹ کے مطابق مرمت کرنے والوں کا کام بھی چمک اٹھا ہے اور اس وقت صرف کراچی شہر میں 250سائیکلیں روزانہ فروخت ہو رہی ہیں۔مہنگائی کا یہ عالم ہے کہ 1967ءمیں سائیکل کی قیمت 225روپے تھی جبکہ آج صرف ایک ٹائر 700روپے کا ہو چکا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن