• news

بحرین کی شہزادی 2خاتون ڈاکٹروں پر تشدد کے مقدمہ میں پھنس گئی

ابوظہبی (رائٹر) بحرین کی شہزادی ”بحیثیت پولیس افسر“ دو خاتون ڈاکٹروں پر تشدد کے الزام میں پھنس گئیں۔ ان خواتین ڈاکٹروں کو2011ءمیں سیاسی ہنگامہ آرائی کے دوران گرفتار کیا گیا تھا اس دوران شہزادی شیخہ نور بنت ابراہیم الخلیفہ نے ان خاتون ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ تاہم شہزادی نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے اس مقدمہ میں پھنسایا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن