• news

مسلم لیگ ن نئے صوبوں پر رابطہ مہم تیز کریگی

لاہور (اے پی اے ) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں نئے صوبوں کے حوالے سے رابطہ مہم تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی عہدیداروں اور مسلم لیگ(ن) کے ارکان اسمبلی کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن