• news

بدعنوانی اور بدزبانی نے جمہوریت کو بدنام، ناکام بنادیا: فضل کریم

 لاہور (خصوصی نامہ نگار) صاحبزادہ فضل کریم نے کہا ہے کہ بدعنوانی اور بدزبانی نے جمہوریت کو بدنام اور ناکام بنا دیا ہے۔ بھارتی حکومت اقلیتوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنی اتحاد کونسل نشتر ٹاﺅن کے صدر حاجی رانا شرافت علی قادری کی طرف سے دیئے گئے عشائیہ کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صاحبزادہ فضل کریم نے کہا کہ عالمی طاقتوں کے دوہرے معیارات عالمی امن کے راستے کی رکاوٹ ہیں۔ ہماری جدوجہد آزاد، باوقار اور خودمختار پاکستان کے لئے ہے۔گوجرانوالہ سے نمائندہ خصوصی کے مطابق صاحبزادہ فضل کریم نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات مفاد پرستوں کیلئے گلے کا پھندا ثابت ہوں گی،

ای پیپر-دی نیشن