• news

کرگل پر وزیراعظم نواز شریف کو گمراہ کن معلومات دی گئیں: جنرل (ر) شاہد عزیز کا اعتراف

 لاہور (خصوصی رپورٹ) لیفٹنٹ جنرل (ر) شاہد عزیز جو کرگل جنگ کے وقت آئی ایس آئی کے تجزیاتی ونگ کے ڈائریکٹر جنرل تھے نے اعتراف کیا ہے کہ کرگل ایشو پر نواز شریف کو گمراہ کن معلومات دی گئی تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن