منیر ہانس اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کے رکن منتخب
دبئی (طاہر منیر طاہر) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پیپلز پارٹی متحدہ عرب امارات کے صدر و سینئر رہنما میاں منیر ہانس کو ان کی پارٹی کیلئے گرانقدر خدمات کے عوض اوورسیز پاکستانیز فا¶نڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کا رکن نامزد کر دیا ہے