• news

کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے پاکستانی سفارتخانے میں تقریب ہو گی

کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) کوےت میں پاکستانی سفارت خانہ میں 5فروری بروزمنگل سہہ پہر 4 بجے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ”کشمیرڈے“ کے سلسلہ میں تقریب ہو گی۔ جس میں کشمیریوں کی جدوجہد اورحق خوددراےت کے بارے آگاہ کیا جائے گا ۔ مہمان خصوصی کوےت میں پاکستان کے سفیر افتخارعزیز عباسی ہوں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن