• news

شمالی کوریا سے کشیدگی کے باوجود جنوبی کوریا نے پہلا راکٹ خلا میں بھیج دیا

سیول (رائٹرز) شمالی کوریا کے ساتھ کشیدگی کے دوران جنوبی کوریا نے پہلی بار راکٹ ”نارو“ خلا میں بھیجا ہے جو سائنسی سیٹلائٹ لے کر گیا ہے۔ اس سے پہلے بھی ایسے دو تجربے ناکام رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن