• image
  • text
epaper
پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک سنٹرل لیبر یونین کے زیر اہتمام ملک میں کمر توڑ مہنگائی، سستی بجلی کی پیداوار اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کیلئے بختیار لیبر ہال لاہور کے باہر خورشید احمد مرکزی جنرل سیکرٹری کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

ای پیپر-دی نیشن