حضرت سید فرید الدین شیرازی کے عرس کے موقع پر محفل میلاد میں مولانا مسعود الرحمان خطاب کر رہے ہیں انکے ساتھ سید افتخار علی شاہ، سید زاہد علی شاہ، مولانا نزاکت حسین گولڑوی، فیاض الدین نائب صدر اخبار فروش یونین چودھری نذیر، چودھری عاشق علی، قاری محمد قاسم، قاری محمد بخش، مولانا امان اللہ، ذوالفقار ، قاری غلام رسول اور قاری محمد انور بیٹھے ہیں