لاہور کرکٹ کلب نے نیو اتفاق کلب کو ہرا دیا
لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہورکرکٹ کلب نے دوستانہ میچ میں نےواتفاق کرکٹ کلب کو5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ نےو اتفاق کرکٹ کلب نے 17 رنز بنائے۔ محمد ظہےر نے39 اور کاشف علی 25 رنز بنائے۔ حافظ محمد ذےشان نے چار کھلاڑیوں کو آ¶ٹ کیا۔ لاہور کرکٹ کلب نے ہدف 5 وکٹوں پر پورا کر لیا۔ جاوےد ملک نے92، وجیہہ الحسن نے33 سےف نے22 مہروز حنےف 23 رنز بنائے۔ جاوےد ملک کو مےن آف دی مےچ قرار دےا گےا۔