• news

خسرہ کے مریضوں میں اضافہ تشویشناک ہے: ماہرین طب

لاہور (نیوز رپورٹر) خسرہ کے مریضوں میں اضانہ تشویش ناک ہے۔ اِن خیالات کا اظہار پروفیسر حکیم اعجاز فاروقی، عمران فیاض، محمد احمد سلیمی، افضل میو، احمد حسن نوری، شوکت سندھو، عبدالرزاق ربانی، ڈاکٹر عمر فاروق گوندل اور حامد محمود نے کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن