ایل ٹی سی کا لاہور سے شیخوپورہ تک کرائے میں کمی کا مطالبہ
لاہور (پ ر) لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی نے شیخوپورہ کے چلائی گئی بس کا کرایہ ڈیڑھ ماہ بعد ہی 40 سے بڑھا کر 55 روپے کرکے عوام کو مشکلات سے دوچار کر دیا۔ شہریوں نے وزیراعلیٰ سے پرزور اپیل کی ایل ٹی سی بس کا لاہور شیخوپورہ تک کرایہ 40 روپے بحال کیا جائے۔ ورنہ عوام احتجاج پر مجبور ہوں گے۔