• news

بجلی ٹیرف میں اضافہ ظالمانہ اقدام ہے، عدالتی فیصلے کا مذاق اڑایا گیا

لاہور (خبر نگار) تحرےک انصاف کے مرکزی رہنما احسن رشےداور عبدالعلےم خان نے نےپرا کی طرف سے بجلی ٹےرف مےںاےک روپےہ تےتےس پےسے اضافہ کو ظالمانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا نےپرا نے بجلی کی قےمتوں مےںاضافہ کر کے عدالتی فےصلہ کا مذاق اڑا کر غرےب عوام پر مزےد بوجھ ڈال دےا۔ انہوں نے کہا کہ حکمران ٹولے نے غرےب عوام کا خون نچوڑ لےا اور بجلی کی قےمتوں مےں اضافہ کر کے غرےب عوام کے ساتھ کھلی دشمنی کا ثبوت دےا۔ انہوں نے کہا عدالت عالےہ فےصلہ دے چکی ہے کہ 350ےونٹ تک فےول اےڈجسٹمنٹ کا اطلاق نہ کےا جائے۔ انہوں نے مطالبہ کےا کہ بجلی کی قےمتوں مےں اضافہ فی الفور واپس لےا جائے اور عدالتی فےصلے پر عملددرآمد کرتے ہوئے فےول اےڈجسٹمنٹ کے اضافے کے بغےر عوام کو بل بھےجے جائےں۔ 

ای پیپر-دی نیشن