• news

شباب ملی 3 فروری کو پریس کلب سے واہگہ بارڈر تک کشمیر ریلی نکالے گی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) شباب ملی لاہور 3 فروری کو پریس کلب سے واہگہ بارڈر پر یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کرے گی ان خیالات کا اظہار شباب ملی لاہور کے صدر عابد میر نے حافظ محمود، قدیر بشیر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریلی میں ہزاروں نوجوان شریک ہونگے۔ 

ای پیپر-دی نیشن