القاعدہ نے مغربی اہداف کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرلی: امریکی انٹیلی جنس
واشنگٹن (آن لائن) امریکی انٹیلی جنس حکام نے کہا ہے کہ القاعدہ کے شمالی افریقی ونگ نے نائیجیریا گیس پلانٹ حملے کے بعد اب دیگر افریقی اہداف کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنالیا ہے۔