• news

امامیہ سٹوڈنٹس کا سانحہ ہنگو پر 3 روزہ سوگ کا اعلان

 لاہور (سٹاف رپورٹر) امامےہ سٹوڈنٹس آرگنائزےشن پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران نے مرکزی سےکرٹرےٹ المصظفیٰ ہاوس سے جاری بیان کرتے ہوئے کہا ہے آئی ایس او پاکستان سانحہ ہنگو پہ تین روزہ سوگ کا اعلان کرتی ہے ربیع الاول کے مہینہ میں اسطرح کی دہشت گردی ثابت کرتی ہے کہ یہ لوگ مسلمان نہیں بلکہ امریکہ کے زرخرید غلام ہیں ۔ 

ای پیپر-دی نیشن