ڈی سی او کا پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانی سنٹروں کا دورہ
لاہور (خبر نگار) ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن آفےسر لاہور نورالامین مینگل نے کہا ہے کہ پانچویں اور آٹھوےں جماعت کے سالانہ امتحانات کے سلسلہ میں امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ 144نافذ ہے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔