• news

مسلمان قرآن اور سیرت مصطفٰی کو نصاب زندگی بنائیں: زبیر احمد ظہیر

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سنیئر نائب صدر اور اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہاے کہ مسلمان قرآن اور سیرتِ رسول کو نصابِ زندگی بنائیں، کراچی پاکستان کی معیشت کی شہ رگ ہے حکومت فوری طور پر وہاں امن قائم کرنے کے لئے اقدامات کرے، کراچی میں عام شہریوں کے علاوہ سیاسی و مذہبی جماعتوں کے کارکنوں اور عہدیداروں کا قتل حالات کی سنگینی میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن