• news

الیکشن میں عوامی خدمت گزار کرپشن مافیا کو ہرا د ینگے: شیخ قیصر محمود

لاہور (خبر نگار) مسلم لیگ ن اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ قیصر محمود نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے عوامی خدمت گزار انتخابات میں اتحادی کرپشن مافیا کو ہرا دیں گے۔ ایک طرف عوام کو اندھیروں میں غرق کرنے والی زرداری لیگ اپنے تیر آزمائے گی اور دوسری طرف عوام کے تاریک آنگن روشن کرنے والی مسلم لیگ ن کے شیر شان سے اپنا سینہ تان کر میدان میں اتریں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن