• news

جعلی ڈ گری ہولڈرز کے تحفظ کیلئے ایچ ای سی کیخلاف سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے: غلام عباس

لاہور (سٹاف رپورٹر)چیئر مین اسلامی تحریک طلبہ غلام عباس صدیقی، صدر شاہد نذیر، کلیم الرحمٰن، عبدالغفار، سجاد مغل نے تحریک کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو سیاسی بازی گروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑےں گے ۔ حکومت نے 393مشکوک افراد اور جعلی ڈگری ہولڈر کو تحفظ کے لئے ایچ ای سی کی خودمختاری ختم کرنے اور چیئر مین کے عہدے کی معیاد ختم کرنے کا بل پاس کر کے طلبہ و طالبات کا مستقبل تاریک کرنے کی سازش کی، جسے کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن