• news

علماءکی ہلاکت اورہنگو حملہ قابل مذمت حکومت قیام امن میں ناکام ہوچکی: امین شہیدی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مجلس وحدت المسلمےن کے ڈپٹی سےکرٹری جنرل علامہ محمد امےن شہےدی نے ہنگو مےں ہونے والے بم دھماکے کی شدےد مذمت کرتے ہوئے اسے حکومت اور سکےورٹی اداروں کی ناکامی قرار دےا ہے، انہوں نے کہا کہ کراچی مےں علماءکرام کو اور ہنگو مےں نمازےوں کو نشانہ بنانے والے اےک ہی گروپ کے لوگ ہےں، ےہ نہ تو مسلمان ہےں اور نہ ہی انسان بلکہ شےطان کے آلہ کار ہےں، ےہ دہشت گرد ملک مےں مختلف مکاتب فکرکو باہم دست گرےباں کرانا چاہتے ہےں۔ملک مےں وفاقی و صوبائی حکومت شہرےوں کی جان و مال کے تحفظ مےں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن