• news

وفاق کی مضبوطی اور قومی یکجہتی کا فروغ مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور ہے چودھری شہباز احمد، غزالی سلیم بٹ

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے ممبر پنجاب اسمبلی چودھری شہباز احمد اور وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی غزالی سلیم بٹ نے کہا ہے کہ وفاق کی مضبوطی اور قومی یکجہتی کا فروغ مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور ہے، شہرقائدؒ اور بلوچستان میں امن وآشتی اور استحکام کیلئے عوام میاں نوازشریف کا بھرپورساتھ دیں، مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں اور ارکان پارلیمنٹ نے ایوانوں اور میدانوں میں بلوچ بھائیوں کے حقوق کیلئے بھرپور آواز اٹھائی۔

ای پیپر-دی نیشن