ڈیرہ بگٹی : بارودی سرنگ پھٹنے سے خاتون جاںبحق پنجگور سے نعش برآمد
ڈیرہ بگٹی (نوائے وقت رپورٹ) ڈیرہ بگٹی کے علاقے تربت میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں خاتون جاںبحق ہو گئی۔ لیویز نے ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ جبکہ پنجگور سے نوجوان کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد ہوئی۔