ڈرون حملے، عمران نے اقوام متحدہ کے مبصر برائے انسانی حقوق سے رابطہ کر لیا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈرون حملوں پر اقوام متحدہ کے مبصر برائے انسانی حقوق بن ایمرسن سے رابطہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بن ایمرسن کو ڈرون حملوں کے متاثرین سے ملاقات کیلئے دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی گئی۔