• news

نوشہرہ میں سی ڈیز شاپ سمیت 5 دکانیں اڑا دی گئیں، لنڈی کوتل میں حملہ، رضاکار زخمی

 نوشہرہ (آئی این پی) رسالپور شیرین کوٹھے میں شدت پسندوں نے سی ڈی ٹاپ کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا، دھماکے سے سی ڈ ی شاپس سمیت پانچ دکانیں مکمل تباہ جبکہ گیارہ کو جزوی نقصان پہنچا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق دھماکہ ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا اور دھماکے میں چار سے پانچ کلوگرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن