• news

الیکشن کمشن نے انتخابات تک اپنے عملے کی تمام چھٹیاں منسوخ کردیں

پشاور (نوائے وقت نیوز) الیکشن کمشن آف پاکستان نے عام انتخابات تک اپنے عملے کی ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ کردی ہیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر سونو خان نے بتایا کہ الیکشن کمشن کا عملہ سرکاری تعطیلات بھی نہیں کریگا۔

ای پیپر-دی نیشن