قومی سکواش ٹیم ایشین جونیئر چیمپئن شپ میں شرکت کےلئے 18 فروری کو کوریا روانہ ہو گی
اسلام آباد (اے پی پی) قومی 10 رکنی سکواش ٹیم ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کےلئے 18 فروری کو کوریا روانہ ہوگی ۔ 20 سے 24 فروری تک ہونے والے ایونٹ میں چار مرد اور چار خواتین کھلاڑی پاکستانی کی نمائندی کرینگے۔