• news

انتخابات میں تحریک انصاف کا عوامی سمندر کرپٹ حکمرانوں کو بہا لے جائیگا: انیلا بیگ


لاہور (خبر نگار) تحرےک انصاف خواتےن ونگ کی جانب سے پارٹی الےکشن کے حوالے سے واپڈا ٹاون مےں تقر ےب کا انعقاد کےا گےا جس مےں بطور مہمان خصوصی تحرےک انصاف کی سےنئر رہنما انےلا بےگ نے کہا کہ تحرےک انصاف نے عوامی جماعت ہونے کا ثبوت دےا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام تحرےک انصاف کا حصہ بن رہے ہےں انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات مےں تحرےک انصاف کا عوامی سمندر کرپٹ حکمرانوں کو بہا لے جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن